چشتیاں ؛کاردرخت سے ٹکرا گئی،6 افراد جاں بحق

ملتان (زیروپوائنٹ9)چشتیاں میں کار حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ریسکیو حکام کا کہناہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ، جاں بحق افراد میں 4 لڑکیاں اور2 بچے شامل ہیں،حادثے میں زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

عمران خان کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے پر ردعمل آگیا

One thought on “چشتیاں ؛کاردرخت سے ٹکرا گئی،6 افراد جاں بحق

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *