لاہور ہائیکورٹ نے ریستوران کو رات 11 بجے تک کھلا رکھنے کی اجازت دیدی

ملتان (زیروپوائنٹ9) لاہور ہائیکورٹ نےریستوران اور ہوٹلز کو رات 11 بجے تک کھلا رکھنے کی اجازت دیدی،عدالت نے ہوم ڈیلیوری رات ساڑھے 12 بجے تک دینے کی اجازت دیدی۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق جسٹس شاہد کریم نے سموگ کیس میں گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا،عدالت نے ٹریفک پولیس کو سڑکوں پر ٹریفک کی معلومات کیلئے ٹیلی فون نمبر دینے کی ہدایت کردی،عدالت نے شہری ہارون فاروق ودیگر کی درخواستوں پر تحریری حکم جاری کیا۔
کینسر کا جھوٹا ڈرامہ کرکے لوگوں سے تقریباً ایک کروڑ روپے ہتھیانے والی 19 سالہ لڑکی گرفتار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *