خاتون کی ہیروں جڑی مہنگی انگوٹھی سڑک پر گر گئی لیکن اگلے ہی دن واپس مل گئی، دلچسپ کہانی

ملتان (زیروپوائنٹ9) برطانیہ میں ایک آدمی نے لڑکی کی منگنی کی انگوٹھی واپس کرکے ایمانداری کی ایک مثال قائم کر دی۔دی مرر کے مطابق 36سالہ لوسی بروک اپنی والدہ مارگریٹ کے ہمراہ شادی کی شاپنگ کے لیے جا رہی تھی جب گاڑی میں اس نے ہاتھوں پر کریم لگانے کے لیے اپنی منگنی کی ڈائمنڈ کی انگوٹھی اتار کر اپنی گود میں رکھ لی۔

ہاتھوں پر کریم لگانے کے بعد وہ انگوٹھی اپنی گود سے اٹھانا بھول گئی اور جب گاڑی سے اتری تو انگوٹھی وہیں سڑک پر گر گئی جس کا اسے احساس بھی نہ ہوا۔ اس کی انگوٹھی میں دو قیمتی ہیرے جڑے تھے اور یہ ایک مہنگی انگوٹھی تھی۔ لوسی کی والدہ نے اس علاقے میں ایک کاغذ پر یہ واقعہ لکھا اور انگوٹھی واپس کرنے والے کے لیے 500پاﺅنڈ انعام کا اعلان کرتے ہوئے یہ نوٹس وہیں چسپاں کر دیا

بدبو سے پریشان کرایہ دار مکان چھوڑ گیا، مالکن نے جا کر دیکھا تو ایسا انکشاف کہ غصے کی انتہا نہ رہی

One thought on “خاتون کی ہیروں جڑی مہنگی انگوٹھی سڑک پر گر گئی لیکن اگلے ہی دن واپس مل گئی، دلچسپ کہانی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *