انٹر بینک میں ڈالر کی اُونچی اُڑان، قیمت میں حیران کن اضافہ ہو گیا 

ملتان (زیروپوائنٹ9) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی ڈالر کی قیمت میں ہوشربااضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 5.57 روپے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 261 روپے کا ہو گیاہے ۔ دونوں کے دوران ڈالر کی قیمت 30 روپے 11 پیسے بڑھ چکی ہے جس کے باعث پاکستان کے بیرونی قرضوں میں 3800 ارب کا اضافہ ہواہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *