کیا آپ جانتے ہیں کہ ویمپائر(بھوت) خون کیوں پیتے ہیں

ملتان (زیروپوائینٹ9) ویمپائر یا جنھیں ہم عام زبان میں خون پینے والے بھوت کہہ سکتے ہیں، انسانوں اور جانوروں کا خون پینے میں‌مشہور ہیں . کہا جاتا ہے کہ ویمپائر اپنے جسم کی وٹامن ڈی کی ضروریات کو پورا کرنے کےلیے خون پیتے ہیں‌. اور اس کی وجہ یہ ہے کہ وٹامن ڈی جسم میں جلد پر سورج کی روشنی پڑنے پر بنتا ہے جبکہ ویمپائر سورج کی روشنی برداشت نہیں کر سکتے اس لیے وہ وٹامن ڈی کے حصول کےلیے خون پیتے ہیں.

جنات کے بارے میں پر اسرار باتیں

One thought on “کیا آپ جانتے ہیں کہ ویمپائر(بھوت) خون کیوں پیتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *