ملتان (زیروپوائنٹ9) کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کا سب سے لمبا ترین آدمی کون ہے. اب تک ریکارڈ کیا گیا سب سے لمبا آدمی امریکی دیو قامت رابرٹ واڈلو (1918–1940) تھا، ججس کا قد 8 فٹ 11 انچ لمبا تھا۔ واڈلو کا سائز غیر معمولی طور پر بڑھے ہوئے پٹیوٹری گلینڈ کا نتیجہ تھا۔
روس کی طرف سے یوکرین پر ہسپتال پر امریکی راکٹ سسٹم سے حملہ کرنے کا الزام
One thought on “کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں سب سے لمبا قد کس کا ہے؟”