ملتان (زیروپوائنٹ9) جنگیں ہمیشہ ہی خوفناک ہوتی ہیں مگر پہلی جنگ عظیم فرانس کےلیے ایک ڈراؤنا خواب ثابت ہوئی. پہلی جنگ عظیم میںفرانس کے 13 لاکھ 60 ہزار فوجی مارے گئے تھے . اس تعداد کا موازنہ اس طرح کیا جا سکتا ہے کہ امریکا جو ایک بڑا ملک ہے 1775 سے لے کر اب تک تمام جنگوں میں اس کے اب تک ساڑھے 13 لاکھ فوجی مرے ہیں ، یعنی فرانس نے جو ایک جنگ میں اپنے فوجی کھوئے وہ امریکا کی تمام جنگوں کے نقصان کے مقابلے میں پھر بھی زیادہ ہیں.
یوگنڈا : 12 بیویاں، 102 بچے اور 578 پوتے پوتیاں، شہری کا مزید بچے پیدا نہ کرنے کا فیصلہ