ملتان (زیروپوائنٹ9) کیا آپ جانتے ہیں کہ کیلے مڑے ہوئے کیوںہوتے ہیں؟ آپ نے دیکھا ہو گا کہ کیلے اپنے پودے کے ساتھ اوپر کی جانب رخ کر کے پیدا ہوتے ہیں. چونکہ کیلے کو رخ زمین کی بجائے آسمان کی طرف ہوتا ہے اس لیے زمین کی کشش ثقل انھیں اپنی طرف کھینچتی ہے جس کی وجہ سے کیلے نیچے تو نہیں ہوتے مگر زمین کی کشش ثقل کے زیر اثر ان کی بناوٹ جزوی گول ہو جاتی ہے.
One thought on “کیا آپ جانتے ہیںکہ کیلے سیدھے کیوں نہیں ہوتے؟”