کنو کی خوشبو سونگھنے کا حیرت انگیز فائدہ

ملتان(زیروپوائنٹ9) اللہ تعالیٰ نے اپنی تخلیق کردہ ہر شے میں میں اپنی قدرت کی نشانیاں رکھی ہیں. چھوٹی چھوٹی چیزوں میں انسان کےلئے کثیر فوائد پنہاں ہیں . انھی میں سے ایک کنو ہیں ، کنو پاکستان میں موسم سرما میں عام پایا جاتا ہے اور معیار کے لحاظ سے بھی دنیا میں سب سے بہترین مالٹے پاکستان میں پیدا ہوتے ہیں. مالٹوں میں وٹامن سی کثرت سے پایا جاتا ہے.
وٹامن کے علاوہ صرف کنو کی خوشبو سونگھنے کا انسانی صحت پر بہت اچھا اثر پڑتا ہے.ایک مالٹا سونگھنے یا کھانے سے انسان کے ذہنی تناؤ میں 70 فیصد تک کمی ہو جاتی ہے.
کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص کو جلا دیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *