کمسن بچے کو اغواء کرکے جلانے والا سفاک ملزم گرفتار

لاہور(زیروپوائنٹ9) لاہور میں 8 سالا بچے کو اغواء کرکے بعد میں جلانے والا سفاک ملزم پولیس نے گرفتار کر لیا. تفصیلات کے مطابق، چند روز پہلےسفاک ملزم نے گلی میں کھیلتے ہوئے بچے کو اغواءکرکے قتل کر دیا اور بعد میں لاشکو جلا کر پھینک دیا. پولیس نے بچے کی جلی ہوئی لاش برآمد کر لی.اسلام پورہ پولیس نے درندہ صفت ملزم کو گرفتار کر کے کاروائی کا آغاز کر دیا.
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید اضافے کا امکان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *