کتوں کے بارے میں 10 دلچسپ حقائق

ملتان(زیروپوائنٹ9) قدرت کی تخلیق کردہ ہر شے میں بہت ساری خوبیاں پوشیدہ ہیں ، کتوں کو جانوروں میں سب سے زیادہ وفادار تصور کیا جاتا ہے. یہاں ہم آپ کو ان کے بارے میں 10 دلچسپ حقائق سے آگاہ کرتے ہیں،
کتوں میں سونگھنے کی حس انسان کی نسبت کم از کم 40 گنا زیادہ ہوتی ہے
کتے سونگھ کر انسان کو بیماری کے خطرات سے آگاہ کر سکتے ہیں*.
کتوں میں یہ خاصیت موجود ہے کہ وہ سانس لینے کے دوران سونگھ بھی سکتے ہیں‌جبکہ انسان ایسا نہیں کر سکتے*.
اکثر کتے تیراکی میں ماہر ہوتے ہیں اور اس کےلیے انھیں کوئی ٹریننگ کی ضرورت بھی نہیں ہوتی*.
ایک اچھی نسل کا کتا دوڑ میں چیتے کو بھی مات دے سکتا ہے*.
کتوں کو انسانوں اور دوسرے جانوروں کی طرح پسینہ نہیں آتا بلکہ ان کے صرف پنجوں پر پسینہ آتا ہے*.
کتوں میں بھی انسانوں کی طرح دایاں اور بایاں بازو ÷پنجہ ہوتا ہے*.
کتوں کے سننے کی حس بھی انسانوں سے کئی گنا زیادہ ہے ، کتے انتہائی معمولی آواز بھی سن لیتے ہیں*.
کتے کے کانوں کو 18 مسلز کنٹرول کرتے ہیں اس لیے ان کے کان اکثر کھڑے نظر آتے ہیں*.
کتے ایک چھوتے بچے جتنی عقل رکھتے ہیں، کتے 100 سے زائد الفاظ یا اشارے سیکھ سکتے ہیں اور ان کو یاد رکھتے ہیں*.
عورت سے ہمبستری کرنے کےلیے نکاح ہونا لازم نہیں، کیپٹن(ر) صفدر، پس منظر کیا؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *