ملتان (زیروپوائنٹ9) آئی ایم ایف کا وفد مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچ گیاہے جس کا اثر آج انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کی صورت میں دیکھنے میں آیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 1.13 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 268.50 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ آئی ایم ایف کا وفد اور اسحاق ڈار کے درمیان ملاقات جاری ہے ۔
نیپرا نے بجلی 2 روپے 32 پیسے فی یونٹ سستی کردی
One thought on “ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی”