چودھری پرویز الہی کے گھر پر پولیس کا رات گئے چھاپہ

ملتان (زیروپوائنٹ9) پولیس نے سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کے گھر پر رات گئے چھاپہ مارا، پولیس کی درجنوں گاڑیوں اور سینکڑوں پولیس اہلکاروں نے رہائش گاہ کا محاصرہ بھی کئے رکھا۔

دنیا نیوز کے مطابق پنجاب پولیس کی بھاری نفری نے گجرات میں چودھری پرویز الہی کی رہائش گاہ کو گھیرے میں لے لیا تاہم کسی کو حراست میں نہیں لیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق چودھری پرویز الہی اور مونس الہی وہاں موجود نہیں تھے، پولیس کی جانب سے نہیں بتایا گیا کہ پولیس نے چھاپہ کیوں مارا۔
انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *