ملتان (زیروپوائنٹ9) ذرائع ے مطابق پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو اسلام آباد پولیس نے حراست میں لے لیا۔گزشتہ رات سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کوہسار پولیس سٹیشن میں فواد چوہدری کے خلاف مقدمہ درج کروایا گیا تھا جس کے بعد اسلام آباد پولیس نے انھیں لاہور سے گرفتار کر لیا۔
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا

One thought on “پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا”