پنجاب میں انتخابات ملتوی ہونے کا معاملہ، عمران خان کا موقف سامنے آگیا

لاہور(زیروپوائنٹ9) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ قبول کرلیا تو ملک میں قانون کی حکمرانی کا خون ہوجائے گا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتےہوئے “اکتوبر تک پنجاب کےانتخابات ملتوی کرکےECP آئین سےکھلےانحراف کا مرتکب ہواہے۔آج ہر کسی کو اِس امید کےساتھ کہ یہ دستور کا تحفّظ کریں گے،عدلیہ اور قانونی برادری کی پُشت پرکھڑا ہوناہوگا۔کیونکہ آئین پر یہ سنگین حملہ اگر آج قبول کرلیاجاتاہےتو پاکستان میں قانون کی حکمرانی کا خون ہوجائےگا۔ہم نےاپنی 2 صوبائی اسمبلیاں اس امید پرتحلیل کیں کہ 90 روز میں انتخابات کروائےجائیں گے،جسکا ہمارا دستور واضح حکم دیتاہے۔ہم نےیہ قدم فسطائیوں کےایک ٹولے کو آئین سےانحراف اور قانون کی حکمرانی سےفرار کےذریعےخوف و دہشت کا راج قائم کرنےکی اجازت دینے کیلئےنہیں اٹھایا تھا”
یہ بھی معجزہ دیکھا کہ ہوا کی سمت اس طرف ہو گئی جہاں سے پولیس شیلنگ کر رہی تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *