ملتان (زیروپوائنٹ9) پاکستان میں مہنگائی کا 48 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا. مہنگائی کی شرح میں28 فیصد اضافہ ہو گیا، گزشتہ سال جنوری میں مہنگائی کی شرح صرف 13 فیصد تھی. یوٹیلٹی سٹورز پر بھی مہنگائی کا طوفان، اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ.نمک، مصالحہ جات، ٹوتھ پیسٹ، سرف اور روز مرہ استعمال کی چیزوں کی قیمت میں اضافہ. آئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے معاہدے سے ابھی مزید مہنگائی ہوگی،
پشاور مسجد میں دھماکہ، سیکورٹی کی غفلت یا وجہ کچھ اور؟