پاکستان میں مہنگائی کا نیا طوفان آنے کو تیار

ملتان(زیروپوائنٹ9) پاکستان اپنے بد ترین معاشی حالات کی وجہ سے شدید مشکلات کا شکار ہے.ان مشکلات سے نمٹنے کےلئے حکومت آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کےلیے سرگرم ہے ۔قرض کےلئے آئی ایم ایف نے سخت شرائط رکھی ہیں جس سے مہنگائی میں بہت زیادہ اضافہ متوقع ہے۔ اشیاء خوردونوش، پیٹرولیم مصنوعات،بجلی،گیس اور دیگر روز مرہ ضرورت کی اشیاء 20 فیصد تک مہنگی ہوں گی

One thought on “پاکستان میں مہنگائی کا نیا طوفان آنے کو تیار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *