پاکستان تحریک انصاف لاہور کے سیکریٹری جنرل زبیر نیازی کو بھی گرفتار کر لیا گیا 

ملتان (زیروپوائنٹ9) پاکستان تحریک انصاف لاہور کے سیکریٹری جنرل زبیر نیازی کو بھی گرفتار کر لیاگیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق مسرت جمشید چیمہ نے زبیر نیازی کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے ۔ یاد رہے کہ اسلام آباد پولیس فواد چوہدری کو لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود پیش کیئے بغیر ہی اسلام آباد لے کر روانہ ہو گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *