وہاڑی (زیروپوائنٹ9) خون سفید ہوگیا سگے بھائی نے ہی اپنے بھائی کو زہر دے کر مار ڈالا،مقتول کے بیٹے کی پریس کانفرنس ڈی پی او وہاڑی اورآر پی او ملتان سے انصاف فراہم کرکے ملزمان کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر وہاڑی کے نواحی علاقہ 194ای بی میں جائیدارکی خاطر سگے بھائی نے اپنے بھائی کو زہر دےکر کرمارڈالا،متقول کہ بیٹے محمد سرورنے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ میرے والد عاشق علی کو میرے چچا ربنواز،چچاذاد بھائی رضاعباس اوراکبر علی نے مل کر جائیدار کی خاطر رات کو زہر دے کر مار ڈالا جس کی اطلاع میں نے تھانہ صدر پولیس کو دی اور ایس ایچ او راشد ندیم موقع پر پہنچ گئے اور لاش کو پوسٹ ماڑٹم کے لئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا،مقتول کے بیٹے محمد سرور نے ڈی پی او وہاڑی،آرپی او ملتان سے فوری نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا کبیروالا میںنرس سے اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کا نوٹس
2 thoughts on “وہاڑی افسوس ناک واقعہ، سگے بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا”