ملتان (زیروپوائنٹ9) نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے وزیراعلیٰ کے زیر استعمال 4 دفاتر کو بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے، دفاتر کو سٹاف کو دیگر سرکاری امور کیلئے استعمال کیا جائے گا۔
نجی ٹی وی چینل “ہم نیو ز”کے مطابق نگراں وزیراعلی محسن نقوی نے کہا ہے کہ 90 شاہراہ قائداعظم، سول سیکریٹریٹ، پنجاب اسمبلی اور ارفع کریم ٹیکنالوجی پارک دفتر استعمال نہیں کروں گا، جبکہ دفاتر کے اسٹاف کو دیگر سرکاری امور کی انجام دہی پر مامور کیا جائے گا۔
2 thoughts on “وزیراعلیٰ پنجاب کے زیر استعمال 4 دفاتر بند کرنے کا اعلان”