ملتان ( زیروپوائنٹ9) نیپرا نے بجلی 2 روپے 32 پیسے فی یونٹ سستی کردی ۔
نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے مطابق صارفین کو18 ارب70 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا،بجلی صارفین کو فروری کے بلوں میں ریلیف ملے گا،کمی کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا،نیپرا اتھارٹی تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کرے گی ۔
توشہ خانہ ریفرنس ، عدالت کا عمران خان پر فردجرم عائد کرنے کا فیصلہ
3 thoughts on “نیپرا نے بجلی 2 روپے 32 پیسے فی یونٹ سستی کردی”