نیوزی لینڈ نے پہلے ‌ٹی ٹوئنٹی میچ میں انڈیا کو شکست دے دی

ملتان ( زیروپوائنٹ9) نیوزی لینڈ اور انڈیا کے مابین تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے انڈیا کو 21 رنز سے ہرا دیا ۔ نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بیس اوور میں6 وکٹوں کے نقصان پر 176رنز سکور کیے۔ ہدف کے تعاقب میں انڈیا مقررہ اوور میں 9 وکٹوں کے نقصان پر صرف 155 رنز بنا سکی۔ ڈیرل مچل 59 اور ڈیون کانوے 52 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *