کراچی(زیروپوائنٹ9) کراچی چڑیا گھر کی بیمار ہتھنی نور جہاں کی حالت تشویش ناک ہو گئی۔
ڈان نیوز کے مطابق کراچی کے شہریوں کی ہردلعزیز ہتھنی نور جہاں کل صبح ہی اپنے جنگلے میں واقع تالاب میں بیٹھ گئی تھی، طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہاتھی زیادہ دیر نہیں بیٹھتا۔ ہتھنی کو شام ساڑھے 5 بجے کرین کے ذریعے تالاب سے نکال لیا گیا تھا۔
گڈے سے شادی کرنے والی خاتون دوسری بار ماں بن گئی