لاہور(زیروپوائنٹ9) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب آج روانہ ہوں گی۔
ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز آج دوپہر 2 بجے سعودی عرب روانہ ہوں گی، وہ آخری عشرہ سعودی عرب میں گزاریں گی۔قائد مسلم لیگ ن نوازشریف بھی آخری عشرہ سعودی عرب میں گزاریں گے، وہ 11 اپریل کو لندن سے سعودی عرب کیلئے روانہ ہوں گے۔
عدالت نے رحیم یارخان میں 13سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے مجرم کو سخت ترین سزا سنا دی