ملتان(زیروپوائنٹ9) عدالت نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو فوری رہا کرنے کا حکم جاری کر دیاہے ۔
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کے جسمانی ریمانڈ پر نظر ثانی اپیل کے معاملے پر سماعت ہوئی ، ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کیس کا محفوظ فیصلہ سنا یا ، عدالت نے امجد شعیب کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم جاری کر دیاہے ۔امجد شعیب کو اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میں گرفتار کیا گیا تھا ،عدالت نے ان کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا تھا۔
حکومت نے بجلی صارفین کو زور دار جھٹکا دیدیا