ملتان (زیروپوائنٹ9) ماں نے اپنی ہی کوکھ سے جنم لینے والے بچے کو کوڑے کے ڈھیر پر پھینک دیا، ننھی جان ایڑھیاں رگڑ رگڑ کر جان کی بازی ہار گیا۔دنیا نیوز کے مطابق تھانہ سٹی پولیس ننکانہ کو کوڑے کرکٹ کے ڈھیر پر نومولود بچہ ملنے کی اطلاع ملی تو پولیس کے پہنچنے تک وہ جاں بحق ہو چکا تھا، پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش 1122 عملے کے حوالے کر دی۔یاد رہے کہ کچھ روز قبل کاہنہ کاچھا گاؤں سے بھی ایک نومولود کی لاش ملی تھی، بچے کی عمر ایک سے دو دن بتائی گئی تھی۔
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب رہا ہوں گے یا نہیں؟ عدالت نے کیس کا فیصلہ سنا دیا