ملتان (زیروپوائنٹ9)ٰ. فواد چودھری کو ایک ٹی وی چینل پر دئیے گئے انٹرویو کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا ہے.
اس انٹرویو میں انہوں نے الزام لگایا تھا کہ الیکشن کمیشن نے کسی کے کہنے پر محسن نقوی کو نگران وزیراعلیٰ بنا دیا الیکشن کمیشن کسی کا منشی بن چکا ہے فواد نے یہ نہیں بتایا کہ الیکشن کمیشن کس کا منشی ہے؟
