فواد چوہدری خود گرفتار ہوئے تو احساس ہوا گرفتاری قابل مذمت عمل ہے: خالد مقبول صدیقی

ملتان (زیروپوائنٹ9) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ فواد چوہدری دوسروں کی گرفتاری پر بہت خوش ہوتے تھے، خود گرفتار ہوئے تو احساس ہوا یہ قابل مذمت عمل ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ جعلی اور فراڈ انتخابات کے ذریعے کراچی پر قبضے کی کوشش کی گئی، کراچی خیراتی دواخانہ نہیں، ہماری خیرات سے جیتے۔ ہم نے الیکشن نہیں لڑا تو عوام نے انتخابات میں حصہ نہیں لیا، جماعت اسلامی بہت سے بینرز میں ایک بینر لگانا بھول گئی، شکریہ ایم کیو ایم۔

ہندوستان میں مسافر کے زیر جامے سے ایسی چیز برآمد کہ حکام بھی حیران رہ گئے

One thought on “فواد چوہدری خود گرفتار ہوئے تو احساس ہوا گرفتاری قابل مذمت عمل ہے: خالد مقبول صدیقی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *