عمران خان کا 33 نشستوں پر ضمنی الیکشن میں خود حصہ نہ لینے کا فیصلہ

ملتان (زیروپوائنٹ9) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے قومی اسمبلی ک ی 33 نشستوں پر ضمنی الیکشن میں خود حصہ لینے کا فیصلہ بدل لیا، جن ارکان نے استعفے دیئے، اب وہی انتخاب لڑیں گے۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق قبل ازیں سابق وزیراعظم عمران خان نے 33 نشستوں پر ضمنی الیکشن خود لڑنے کا فیصلہ کیا تھا، بدلتی صورتح حال کے پیش نظر فیصلہ تبدیل کر لیا۔عمران خان نے سابقہ اراکین اسمبلی کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے اور انتخابی مہم شروع کرنے کی ہدایت کر دی۔

گجرات میں لڑکی کے بھائیوں نے بہنوئی ڈاکٹر پر فائرنگ کر دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *