عمران خان کا ہمیشہ ساتھ دیں گے ، چودھری پرویز الٰہی نے واضح کر دیا

ملتان (زیروپوائنٹ9) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ عمران خان کا ہمیشہ ساتھ دیں گے  ، انہیں کہا تھا کہ  ہمیں کام کرنے دیں۔ 

 نجی ٹی وی چینل “جیو نیوز “کے مطابق  پرویز الٰہی  کا میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم نے 5 سال کے برابر کام کیا ہے ، عمران خان کا شکر گزار ہوں کہ ہمیں وزارت اعلیٰ دی، عمران خان کو کہا تھا جب مرضی اسمبلی توڑ دیں ،ن لیگ والے چاہتے تھے اسمبلیاں مدت پوری کریں ، لاہور کو 21 ارب روپے کے منصوبے دیئے

One thought on “عمران خان کا ہمیشہ ساتھ دیں گے ، چودھری پرویز الٰہی نے واضح کر دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *