عمران خان کا ترکی، شام اور لبنان میں زلزلہ کی تباہ کاری پر افسوس کا اظہار

ملتان (زیروپوائنٹ9) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ترکیہ میں زلزلے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں ترکیہ ،شام اور لبنان کے عوام کے ساتھ ہیں۔عمران خان نے کہا کہ ہماری دعائیں ہمارے بھائیوں کے ساتھ ہیں،مشکل وقت میں درکار تمام انسانی امداد پیش کرنے کے لیے تیار ہیں۔آئی ایم ایف کی طرف سے دو پاور پلانٹس کی فوری نجکاری کا مطالبہ

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *