عزت اپنے عمل سے کرائی جاتی ہے، جو یہ کہا جا رہا ہے منشی نہ کہا جائے تو میں اپنے بیان پر قائم ہوں،فواد چودھری کا عدالت میں بیان

ملتان (زیروپوائنٹ9) الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کے کیس میں فوادچودھری نے عدالت میں بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہاکہ ہ عزت اپنے عمل سے کرائی جاتی ہے، جو میں نے کہا ہے میں اس پر قائم ہوں ،جو یہ کہا جا رہا ہے منشی نہ کہا جائے تو میں اپنے بیان پر قائم ہوں۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق دوران سماعت فواد چودھری نے بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہاکہ میں یہ کہوں ، فری سپیچ میر احق نہیں اس کا مطلب جمہوریت نہیں،میں یہ کہتا ہوں جو میں نے کہاوہ مانتا بھی ہوں یہ میرا حق ہے۔

فوادچودھری کاکہناتھا کہ پوری دنیا میں طاقتور لوگ سمجھتے ہیں ان پر تنقید کرنا ریاست سے غداری ہے، جو میں نے کہا ہے میں اس پر قائم ہوں ،جو یہ کہا جا رہا ہے منشی نہ کہا جائے تو میں اپنے بیان پر قائم ہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *