عدالت نے رحیم یارخان میں 13سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے مجرم کو سخت ترین سزا سنا دی

رحیم یارخان(زیروپوائنٹ9) عدالت نے 13 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے مجرم کو سزائے موت اور 15 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق عدالت نے فیصلے میں کہا کہ جرمانے کی عدم ادائیگی پر ملزم کومزید قید بھگتنا ہو گی ، زیادتی کا مقدمہ لڑکی کی والدہ کی مدیعت میں یکم جنوری کو درج کیا گیا تھا ۔
لاہور ہائیکورٹ نے بغاوت کے قانون کی دفعہ 124 اے کالعدم قرار دیتے ہوئے فیصلہ جاری کر دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *