ملتان (زیروپوائنٹ9) صدر مملکت عارف علوی سے پی ٹی آئی رہنما فوادچودھری کی اہلیہ نے ملاقات کی ہے۔
آئی ایم ایف کا 600 ارب روپ کے اضافی ٹیکس کا مطالبہ
نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق حبا فواد نے صدر مملکت کو فواد چودھری کی گرفتاری اور عدالتی پیشرفت سے آگاہ کیا،صدر مملکت عارف علوی نے فواد چودھری کی اہلیہ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔