شاہین شاہ کی نکاح کے بعد اپنی اہلیہ کے ساتھ تصاویر سامنے آ گئیں‌

ملتان (زیروپوائنٹ9) قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی کا نکاح گزشتہ روز شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشاءکے ساتھ ہو گیاہے اور ان کی اہلیہ کے ہمراہ پہلی تصویر سامنے آ گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی اپنی صاحبزادی انشاءکی ر خصتی بعد میں کریں گے تاہم نکاح کے موقع پر لی گئی تصاویر نے انٹر نیٹ پر دھوم مچا رکھی ہے ۔

نکاح کی تقریب میں کپتان بابر اعظم ، سابق کپتان سرفراز احمد، نسیم شاہ ،شاداب خان ، سکواش کی لیجنڈ کھلاڑی جہانگیر خان اور سابق ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ نے شرکت کی۔
بہاولنگر میں‌خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی، ملزمان ویڈیو بھی بناتے رہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *