سونے کی فی تولہ قیمت میں زبردست اضافہ

ملتان(زیروپوائنٹ9) سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ. حالیہ دنوں ڈالر کی قیمت میں‌تیزی کیساتھ ہی سونا بھی عوام کی پہنچ سے نکل گیا. پاکستان میں‌فی تولہ سونا کی قیمت بڑھ کر 2 لاکھ 2ہزار 500 ہو گئی. آئندہ چند دنوں میں‌ابھی قیمت مزید بڑھنے کا امکان ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *