سرکاری خام تیل کی پائپ لائن سے تیل چوری کرنے کےلیے سرنگ کھود ڈالی،

ملتان (زیروپوائنٹ9)پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملک کو سپلائی کی جانے والی خام تیل کی لائن میں کنڈا لگانے والے ملزمان کو گرفتار کر لیاہے اور شرافی گوٹھ کے پولیس سٹیشن میں مقدمہ درج کر لیا گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ ملزمان نے تیل چوری کرنے کیلئے 166 فٹ طویل سرنگ بنا رکھی تھی ، دو ماہ میں ضلع ملیرسے سرکاری تیل چوری کی تیسری لائن پکڑی گئی ہے ۔
دہشت گردی کا منصوبہ ناکام ، بھاری اسلحہ برآمد، 8 مشتبہ افراد گرفتار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *