ساؤتھ افریقہ نے پہلے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ کو شکست دے دی

ملتان (زیروپوائنٹ9) جمعہ کے روز ساؤتھ افریقہ اور انگلینڈ کے مابین کھیلے گئے ایک روزہ میچ میں افریقہ نے انگلینڈ کو 27 رنز سے ہرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق افریقہ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ پچاس اوور میں 7وکٹوں کے نقصان پر 298 رنز بنائے جبکہ انگلینڈ کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 44.2 اوور میں 271 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ سؤتھ فریقہ کی جانب سے رسی وین ڈر ڈسن نے اندار سنچری سکور کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *