دنیا کی سب ذہین ترین لڑکی؟

ملتان (زیرو پوائنٹ9) کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں‌سب سے زیادہ ذہین ہونے کا اعزاز کس کے پاس ہے. دنیا کی سب سے ذہین ترین لڑکی جس نے اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں لکھوا رکھا ہے وہ ایک مسلمان لڑکی ہے جس کا تعلق پاکستان سے ہے. ایما عالم نامی لڑکی نے “ورلڈ میموری چیمپئن شپ” میں‌دنیا بھر سے 300 مقابل لوگوں کو شکست دے کر یہ اعزاز اپنے نام کیا.
لاہور ہائیکورٹ؛ پی ٹی آئی حکومت کے تعینات کردہ 97 لا افسران کو کام سے روکنے کا نوٹیفکیشن معطل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *