دنیا میں پائی جانیوالی منفرد بچی جسے بھوک،پیاس،نیند اور درد کا احساس نہیں ہوتی

ملتان(زیروپوائنٹ9) ہر انسان کو زندہ رہنے کےلیے کھانے پینے اور سونے کی ضرورت پڑتی ہے جبکہ چوٹ وغیرہ لگنے کی صورت میں‌تکلیف کا احسساس بھی ضرور ہوتا ہے. ان کے بغیر زندگی کا تصور بھی ناممکن ہے لیکن دنیا میں ایک ایسی سات سالی بچی بھی پائی جاتی ہے جو ان سب چیزوں سے مستثنیٰ ہے . اولیفیا نامی یہ لڑکی دنیا میں صرف واحد ایسی لڑکی ہے جس میں‌کروموسوم 6 پایا جاتا ہے اور اس نا تو بھوک پیاس محسوس ہوتی ہے اور نا ہی اس کو سونے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے . سب سے عجیب بات یہ ہے کہ اولیفیا کو چوٹ لگنے کی صورت میں‌درد کا احساس بھی نہیں‌ہوتا. 2016 میں‌اولیفیا کو ایک کار کی ٹکر لگی جس سے وہ تقریبا 100 فٹ دورجا گری مگر اس سے اسے صرف معمولی چوٹیں‌آئیں اور اسے درد کا کوئی احساس تک نا ہوا.

تکیے کا صحیح استعال ، تکلیف میں کمی کا باعث؟

One thought on “دنیا میں پائی جانیوالی منفرد بچی جسے بھوک،پیاس،نیند اور درد کا احساس نہیں ہوتی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *