خوبصورت ترین بچی؟

ملتان (زیروپوائنٹ9) تصویر میں نظر آنے والی بچی 4 سالہ اناہتہ ہاشم زادی ہیں‌جن کا تعلق ایران سے ہے. اناہتہ ہاشم زادی اپنی خوبصورتی اور خوبصورت مسکراہٹ کے باعث دنیا بھر میں مقبول ہے. سوشل میڈیا پر اناہتہ خوبصورت ترین بچی کے طور پر جانی جاتی ہیں
جیل سے رہائی کے بعد ٹی وی پر پہلا پروگرام، بچوں‌کے ذکر پر فواد چوہدری کی ہچکی بندھ گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *