خانیوال کے قریب ٹرک اور وین میں تصادم،ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

ملتان(زیروپوائنٹ9) خانیوال کے قریب موٹر وے پر مسافر وین اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق حادثہ ایم فور موٹروے پر شام کوٹ انٹر چینج کے قریب پیش آیا جہاں مسافر وین اور ٹرک زوردار ٹکر کے سبب ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہوئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا.
پرویز مشرف کے اہلخانہ کا پاکستانی سفارتخانے سے رابطہ، سابق صدر کی میت کل پاکستان لائے جانے کاامکان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *