خانیوال(زیروپوائنٹ9) خانیوال میں سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے، انتہائی مطلوب دہشتگرد عرفان اللہ کو ہلاک کردیا.، عرفان اللہ راولپنڈی میں کار دھماکے کا ماسٹرمائنڈ تھا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق خانیوال میں سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے.، سی ٹی ڈی نے انتہائی مطلوب دہشتگرد عرفان اللہ کو ہلاک کردیا ہے.، عرفان اللہ راولپنڈی میں کار دھماکے کا ماسٹرمائنڈ تھا۔ ہلاک دہشتگرد سے کلاشنکوف ، دستی بم اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے۔
خانیوال میں سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان 20 منٹ تک فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ مفرور 2 سے 3دہشتگردوں کی تلاش جاری ہے۔
مریم نواز کی پتہ نہیں ایسی کونسی سرجری ہے جو صرف دو ملکوں میں ہوتی ہے، عمران خان