حکومت نے بجلی صارفین کو زور دار جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (زیروپوائنٹ9) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی صارفین سے سالانہ 335 ارب روپے سرچارج لینے کافیصلہ کرتے ہوئے منظوری دیدی ہے ۔تفصیلات کے مطابق بجلی صارفین سے 3.82 روپے فی یونٹ سرچارج وصول کیا جائے گا، رقم بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں کو ادائیگی پر خرچ ہو گی ، حکومت کے ذمے واجبات کی ادائیگی تک سرچارج لاگور ہے گا، اضافی سرچارج کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا، اگلے سال یہ سرچارج جاری رکھنے کی شر ط آئی ایم ایف نے لگائی ہے ۔
یوٹیلٹی سٹورز پر سبسڈی والے گھی کی قیمت میں 115 روپے کلو کا بڑاا ضافہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *