ملتان (زیروپوائنٹ9) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید نے کہاکہ حکومت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرے ہم بات چیت کیلئے تیار ہیں ، مقدمات درج کرنے سے ڈالر نیچے نہیں آئے گا۔
اسلام آباد کی مقامی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ فیصل جاوید نے کہاکہ آج مہنگائی پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ ہے،کوئی بل لانے کی کوشش کی جا رہی ہے ، یہ بل صحافی تو کیا ہمیں بھی قبول نہیں ، آزادی صحافت پر قدغن کسی صورت قبول نہیں