حافظ سعد حسین رضوی کی پشاور پولیس لائنز مسجد میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

ملتان ( زیروپوائنٹ9)امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی کی پشاور پولیس لائنز مسجد میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت۔دہشتگردی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر گہری تشویش کا بھی اظہار۔نمازیوں پر حملے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، مزید کہا کہ میں دھماکے میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں، حافظ سعد رضوی نے کہا کہ میری تمام تر ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں، دھماکے میں شہید ہونے والوں کیلئے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ،

وہاڑی افسوس ناک واقعہ، سگے بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا

One thought on “حافظ سعد حسین رضوی کی پشاور پولیس لائنز مسجد میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *