جہلم (زیروپوائنٹ9) جہلم میں پولیس نے قتل کے بعد لاش کو آگ لگانے والی خاتون سمیت 6 سفاک ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ڈان نیوز کے مطابق ملزمان نے ذاتی رنجش کی بنا پر چند روز قبل شعیب نامی شخص کو قتل کر دیا تھا۔ ایس ایچ او چوٹالہ کے مطابق سفاک ملزمان نے شعیب کی لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے تھے جس کے بعد لاش کو آگ لگا دی تھی۔
شیخ رشید نے خانہ جنگی کے خدشات ظاہر کر دیے