جاز نے اپنے صارفین کےلیے نیا اور سب سے سستا ڈیٹا پیکج متعارف کروا دیا . جاز کے صارفین اب صرف 4 روپے روزانہ میں 500 ایم بی ڈیٹا حاصل کر سکتے ہیں . صارفین یہ ڈیٹا 24 گھنٹے کےلیے استعمال کر سکتے ہیں. 24 گھنٹے گزرنے کے بعد پیکج دوبارہ خود بخود ایکٹیویٹ ہو جاتا ہے. پیکج ایکٹیویٹ کرنے کےلیے اپنے جاز نمبر سے #940* ڈائل کریں. کسی بھی وقت پیکج ختم کرنے کےلیے #4*940* ڈائل کریں