تکیے کا صحیح استعال ، تکلیف میں کمی کا باعث؟

ملتان (زیروپوائنٹ9) اکثر لوگوں‌کو کمر اور کولہے میں‌درد کی شکایت ہوتی رہتی ہے اور سونے میں‌بھی تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس سے صحت پر مزید برے اثرات مرتب ہوتے ہیں‌. لیکن اگر آپ سوتے وقت اپنی دونوں ٹانگوں‌کے درمیان ایک تکیہ رکھ لیں‌تو اس سے آپ کی کمر اور کولہوں‌کے درد میں کافی حد تک افاقہ ہو گا اور آپ پر سکون نیند سو سکیں گے۔

انسانوں میں پائی جانیوالی سب سے خطرناک بیماریاں؟

2 thoughts on “تکیے کا صحیح استعال ، تکلیف میں کمی کا باعث؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *