ترکی اور شام میں زلزلہ زدگان کےلیے پاکستانی کا 30 ملین ڈالرز کا عطیہ

ملتان(زیروپوائنٹ9) پاکستان سے تعلق رکھنے والے گمنام بزنس مین نے ترکی اور شام کے زلزلہ زدگان کیلئے 30 ملین ڈالرز کا عطیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی تاجر نے ترکی اور شام میں زلزلہ متاثرین کے لیے گمنام طور پر 30 ملین ڈالر کی رقم عطیہ کی ہے، گمنام پاکستانی نے امریکا میں ترکیہ کے سفارت خانے جا کر ترکی اور شام میں زلزلہ زدگان کی مدد کے لیے 30 ملین ڈالر کا عطیہ دیا۔

چکن کی قیمت میں اضافے کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *